مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری نے ضلع جہلم تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے ضلع جہلم تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جہلم کے لیے چوہدری محمد بوٹا جاوید کو ضلعی صدر،رکن پنجاب اسمبلی حاجی ناصر محمود للہ ضلعی جنرل سیکرٹری جبکہ راجہ قاسم علی خان

سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل،اعجاز جنجوعہ راجہ محمد اویس خالد سابق ایم پی اے،راجہ شوکت کو سینئر ضلعی نائب صدر مقرر کیاگیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close