روہتاس ریزارٹ کے سبزازار میں مون سون شجرکاری مہم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم کے نواح میں واقع تاریخی قلعہ روہتاس ریزارٹ کے سبزہ زار میں مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودےلگائے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد، ڈویژنل فارسٹ آفیسر سدھیر مغل،ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا خالد محمود، ڈی او انفارمیشن عثمان سندھو،صدر البراق ہیومن ویلفئر سوسائٹی

راجہ عمران صدیق، راجہ رضوان،توصیف بیگ،فرحت کمال ضیاء،اور دیگر موجود تھے۔ تقریب میں سول سوسائٹی کے اراکین سمیٹ ٹائیگر فورس کے جوانوں سمیت مقامی افراد نے 1000پودے تقسیم کیے جبکہ 500پودے روہتاس ریزارٹ کے مقام پر لگائے انکی دیکھ بھال اور حفاظت کا ذمہ راجہ عمران صدیق نے اٹھانے اور پودے لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close