سیالکوٹ ،آٹے کی سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

سیالکوٹ (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے آٹےکے 20کلوگرام وزنی آٹے کی قیمت 860روپے مقرر کی ہے جس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر او ر اسپیشل پرائس مجسٹریٹس سخت چیکنگ کریں اور مقررہ قیمتوں پر

عملدرآمد کروائیں اور مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی اور اسی طرح چینی کی فی کلوگرام قیمت 70روپے پر سختی سے عملدر کو یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close