ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری

جہلم(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے ڈسرکٹ پولیس لائنز جہلم میں پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز صابر حسین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کو دورے کے دوران پولیس لائنز جہلم میں قائم مختلف یونٹس

کے بارے میں بریفنگ دی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے پولیس لائنز کے ریکارڈز اور صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close