سِول ڈیفنس آفیسر کی پنڈدادنخان میں کارروائی،پٹرول پمپس کے چالان، گیس ایجنسیاں سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کارروائی۔ 5پٹرول پمپس کے چالان، 2 گیس ایجنسیاں سیل۔ سِول ڈیفنس آفیسر جہلم محمد سرفراز خان نے تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔ آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مکمل نہ ہونے پر سول ڈیفنس سپیشل پاور رولز کے تحت 05 پٹرول پمپس کے

چالان کیے جبکہ غیر قانونی طور پر ریفلنگ کرنے والی 02 گیس ایجنسیاں سربمہر کر دی ہیں۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close