جہلم کی ٹریفک پولیس کی طرف سےآگاہی کیمپ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم کی ٹریفک پولیس کے زیراہتمام آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا کیمپ میں ٹریفک وارڈن انسپکٹر محمد عدنان،ٹریفک وارڈن سب انسپکٹر ہارون الرشید، اور ٹریفک پولیس جہلم نے شرکت کی ۔کیمپ کے ذریعے کم عمر بچوں کو ڈرائیورنگ سے روکنے اور ون ویلنگ ایک جان لیوا کھیل کے بارے میں

عوام الناس کو آگاہی فراہم کی گئی نیز بغیر ماسک کے باہر سفر کرنیوالوں کو ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کی جانب سے ماسک تقسیم کیے گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close