جہلم میں نئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے چارج سنبھال لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق اور ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے چارج چھوڑ دیا جبکہ نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے چارج سنبھال لیا، سابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ لاہور ایس اینڈ جی اے

میں رپورٹ کرینگے، سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہونگے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close