ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میں کم سن ڈرائیور، بغیر لائسنس،اور ماسک کی خلاف ورزی پر متعدد موٹر سائیکل تھانوں میں بندکر دیئے گئے۔انسپکٹر عدنان نےبمعہ ٹریفک عملہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کاروائیاں کیں۔ متعدد موٹر سائیکل سواروں کو بھاری جرمانے بھی کیے گئے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close