کینٹ چوکی پولیس کی کارروائی، گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کردیاگیا

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)اسسٹنٹ سب انسپکٹرشاہد امجد انچارج چوکی کینٹ نے دوران پٹرولنگ گمشدہ بچہ اسماعیل ولد قاری خالد عمر12سال ساکن لاہورکے ورثاء کو ڈھونڈ کربعدازتصدیق بچے کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔اسسٹنٹ سب انسپکٹرراشد محمود چوکی سٹی دینہ نیدوران پٹرولنگ گمشدہ بچیسید قمر عباس ولد سید

احسان شاہ بعمر 7/8سال ساکن دینہ کے ورثاء کو ڈھونڈ کربعدازتصدیق بچے کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close