نایاب جانور اڑیال اور اس کا بچہ برآمد، ملزم کودس ہزار روپے جرمانہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب جانور ہڑیال اور اس کا بچہ برآمد کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف احسان احمد راجہ نے کارروائی کرتے ہوئے ظفر خان سکنہ سوہاوہ سے نایاب جانور ہڑیال اور اس کا بچہ برآمد کرلیا اور اس کو دس ہزار روپے جرمانہ کیا اور

ہڑیال کا بچہ لاہور چڑیا گھر روانہ کردیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close