کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا دورہ جہلم،عید قربان کے موقع پر تمام ڈسٹرکٹس میں انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں، کمشنر راولپنڈی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن (ر)محمد محمود کا دورہ جہلم، کمشنر راولپنڈی نے ڈی سی دفتر جہلم کمیٹی روم میں تمام محکموں کے سربراہان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر شہروں میں صحت اور تعلیم سمیت دیگر محکموں کی

جانب سے سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں ،عید قربان کے موقع پر جہلم سمیت راولپنڈی ڈویژن کے دیگر ڈسٹرکٹس میں سیل پوائنٹس پر صفائی ستھرائی کے انتظامات میں بہتری لانے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے اور جانوروں کی خرید و فروخت صرف سیل پوائنٹ تک محدود کی جائے گی کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ابھی سے عید کی تیاری کرنے کی ہدایت دی ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close