ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں کلورین سپرے کیاگیا Posted on June 18, 2020 by Tuba Zafar جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریسکیو 1122 جہلم کی معاونت سے جراثیم کش اور کلورین سپرے کیا گیا تا کہ کرونا وائرس کی وباء سے بچا جا سکے۔۔۔۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں