ڈاکٹر عدنان نجب ڈی ایچ کیو جہلم کی آئسولیشن کورونا وارڈ کے فوکل پرسن مقرر

جہلم(طارق مجید کھوکھر) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم ڈاکٹر فاروق بنگش نے آئسولیشن کورونا وارڈ کے لیے چیسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عدنان نجب کو فوکل پرسن مقرر کردیا جبکہ اس سے قبل فروری سے آئسو لیشن کورونا وارڈ کے سی ای او کے فوکل پرسن ڈاکٹر فواد مجید چوہدری تھے، جن کی

جگہ اب ڈاکٹر عدنان نجب کو فوکل پرسن مقرر کیاگیا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے مریضوں کے بارے میں میڈیا سے رابطے میں رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close