راولاکوٹ، سیاسی و سماجی رہنما ،محمد افسر خان انتقال کر گئے

راولاکوٹ آزاد کشمیر (ملک سرفراز حسین اعوان) ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری کے بڑے بھائی، سابق ممبر یونین کونسل سنگولہ، متحرک سیاسی و سماجی رہنما ،محمد افسر خان حرکت قلب بند ہونے سے رات گئےانتقال کر گئے، ان کی خبر پورے علاقے میں انتہائی رنج و غم سے سنی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close