ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے آئسولیشن وارڈ میں حفاظتی کٹس کی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے آئسولیشن وارڈ میں حفاظتی کٹس کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کے چیئرمین ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے آئسولیشن وارڈ میں تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنل جو کوروناوائرس کے مریضوں کے لیے کام

کررہے ہیں انہیں پی پی ایز کٹس،سرجیکل ماسک اور سینٹائزرز تقسیم کیے۔جس پر ان کی اس کوشش کو سراہاگیا۔ ڈاکٹر عدنان نجف اور دیگر ڈاکٹرز موقع پر موجود تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close