پنجگور سرادک سی پیک روڑ پر گاڑی کی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنجگور ( پی این آئی) پنجگور سرادک سی پیک روڑ پر زمیاد گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق پنجگور کے رہائشی طلحہ ،نثار اور اختشام موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ زمباد گاڑی نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں طلحہ اور نثار جان

بحق ہوگئے جبکہ احتشام نامی شخص زخمی ہوگیا ۔حادثے کے فوری بعد پولیس نے جان بحق افراد کی میتوں اور زخمی کو اسپتال پہنچایا اور زمباد گاڑی کو قبضے میں لے لی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close