جہلم،جوبلی گھاٹ گراؤنڈ کو بھینسوںاور جانوروں سے خالی کرا لیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جوبلی گھاٹ گراؤنڈ میں کچھ لوگوں نے اپنی بھینسیں اور جانور باندھ رکھے تھے جس پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن نے انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور ان کی ٹیم کو موقع پر بھجوایا جہاں سماجی رہنما نعیم احمد بھٹی کے ساتھ ملکر انہوں نے جوبلی گھاٹ گراؤنڈ کو جانوروں سے خالی

کروا دیا عوامی و سماجی حلقوں نے میونسپل کارپوریشن کے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close