جی ٹی روڈ پر لگی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد نے جی ٹی روڈ پر لگی ہوئی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا ،تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر لائٹس خراب ہونے کیوجہ سے بہت سے مسائل تھے اور عوام کو مشکلات تھیں جس پر ضلعی انتظامیہ نے چیف آفیسر بلدیہ دینہ کو ہدایات جاری کیں کہ اس لائٹس کے نظام کو

جلد از جلد بحال کروایا جائے جس پر جی ٹی روڈ پر لگی لائٹس کو بحال کردیاگیا جس سے جی ٹی روڈ کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close