افغان شہریوں کی سہولت،پاک افغان سرحد آج چمن کے مقام پر کھلی ہے

کوئٹہ (زبیر احمد) پاک افغان سرحد ایک بار پھر کھولی جا رہی ہے، بلوچستان میں مقیم افغان شہریوں کی آمد و رفت کے لیے چمن پاک افغان سرحد آج بروز ہفتہ 6جون کو افغان شہریوں کیلئے صبح 8:00بجے سےسہ پہر 5:00بجے تک کھلی رہے گی۔اعلان میں کہا گیا ہے کہ وہ افغان شہری جو اس وقت پاکستان میں موجود ہیں

پاکستان سے اپنے ملک افغانستان آج مقررہ وقت پر براستہ باب دوستی گیٹ جا سکیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close