ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کاسٹی سرکل ڈی ایس پی آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کاسٹی سرکل ڈی ایس پی آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی قیادت میں صابر حسین ڈی ایس پی سٹی سرکل ایس ایچ اوز سٹی سرکل کے ہمراہ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا میٹنگ کے دوران سنگین نوعیت کے زیر تفتیش مقدمات کا

جائزہ لیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے موثر کاروائیاں عمل میں لائی جائیں میٹنگ میں سنگین نوعیت کے مقدمات خصوصاً سرقہ،سرقہ بالجبر،راہزنی،قتل،ڈکیتی اور رابری کے زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری پر تعریفی سرٹیفیکیٹ کا بھی اعلان کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close