کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس،سیاسی رہنماؤں، علمائے کرام سمیت سول و عسکری حکام کی شرکت

کوئٹہ (زبیر احمد) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کی وزیر داخلہ و سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ شہر میں امن و امان کے حوالے سے منعقد کرائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت،اجلاس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں، علمائے کرام سمیت سول و عسکری

حکام نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں کوئٹہ شہر کےامن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close