کراچی میں کے الیکٹرک نے کسٹمر کیئر سینٹر کھول دیئے، نئے اوقات کار کا اعلان

کراچی(پی این آئی )کراچی میں کے الیکٹرک نے کسٹمر کیئر سینٹر کھول دیئے، نئے اوقات کار کا اعلان، کے الیکٹرک کے کسٹمر کیئر سینٹرز پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک، جمعہ کو 9 بجے سے دوپہر12.30بجے تک جبکہ ہفتہ کے دن صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیںگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close