پنجگور ‌کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی 3 افراد جھلس کر زخمی

پنجگور( پی این آئی)پنجگور ‌کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی 3 افراد جھلس کر زخمی ۔ پنجگور ‌کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نان بائی کی دکان میں سلنڈر میں

لیکیج کی وجہ سے آگ لگنے تین افراد۔ وکیل ولد منظور منظور ولد محمد کریم اور زکریا ولد عبدالحمید جھلس کر زخمی ہوگئے: زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جار ہے زخمیوں کی حالت خظرے سے باہر ہے ۔۔۔

close