عید پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنےوالے افسران و اہلکاروں کوانعامات

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)عید پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنےوالے افسران و اہلکاروں کوانعامات ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے نماز عید الفطر کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمین کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر کیش انعامات دیئے ۔ سیکورٹی کے فول

پروف انتظامات کیے گئے۔ نماز کی ادائیگی کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے جامع مسجد شہدا پولیس لائنز جہلم میں افسران و ملازمین کے ہمراہ نماز عید الفطر ادا کی اور بعد از نماز افسران و ملازمین کے ہمراہ کھانا کھایا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close