جہلم،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا تھانہ سوہاوہ اور ٹریفک آفس جہلم کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کا تھانہ سوہاوہ کا دورہ،تھانہ میں موجود افسران و ملازمین سے انکے مسائل سنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے خدمت مرکز سوہاوہ کا بھی وزٹ کیا ایک چھت کے نیچے 14 فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا تھانہ سوہاوہ کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ ڈی ایس پی سوہاوہ سرکل اقبال حسین کاظمی ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر تفتیش کر کہ یکسو کیا جائے اور ان میں ملوث ملزمان کو بذریعہ کورٹ کڑی سزا دلوائی جائے جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے ٹریفک آفس جہلم کا دورہ بھی کیا ٹریفک افسران و اہلکاروں کو شہر میں ٹریفک کے بہاؤ کو کنٹرول لانے کی ہدایات کیں ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close