جہلم، ڈپٹی کمشنرکا وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کی سائٹ کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے صدام حسین کے ہمراہ وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کے حوالے سے جی ٹی روڈ پر سائٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کی فٹنس کیلئے وہیکل انسپکشن اینڈ

سرٹیفکیشن سسٹم کو جہلم میں لیا جائے گا، سائٹ کی انسپکشن کے حوالے سے انہوں نے تفصیلی جائزہ لیا۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے صدام حسین نے بتایا ہے کہ تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی فٹنس بذریعہ مشین چیک کی جائیگی اور معیار پر پورا اتر نے والی گاڑیوں کو سرٹیفکیٹ جاری کئے جائیں گے۔ اس سنٹر میں تمام ٹرانسپورٹر ایل ٹی وی اور چنگ چی اور رکشہ سمیت دیگر گاڑیوں کی انسپکشن کی جائے گی۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹ سب انسپکٹر ندیم عباس اور دیگر موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے ویکس سائٹ کو حاصل کرنے کے لئے ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close