تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں بہتری کے بعد دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس میں شامل ہو گیا ہے، جسے عالمی میڈیا نے پاکستان کی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان نے حالیہ ہفتوں میں مختلف ممالک کے درمیان مؤثر پیغام رسانی کے ذریعے کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس سفارتی کوشش کے نتیجے میں نہ صرف علاقائی صورتحال میں بہتری آئی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس پیش رفت سے پاکستان کی بین الاقوامی حیثیت مضبوط ہوئی ہے اور مستقبل میں مزید مثبت سفارتی مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






