اسلام آباد اسلام آباد میں جاری ایران ، امریکا مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا اوراللہ صبرکرنیوالوں سے محبت کرتاہے ،اسحاق ڈارنے قرآنی آیت اپنے ٹویٹراکائونٹ سے شیئرکر دی۔علاوہ ازیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے ایران کے مرکزی بینک کے گورنرنے بھی ملاقات کی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں جانب سے مسلسل مکالمے کی اہمیت پرزوردیاگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






