آج مارکیٹ میں گوشت اور انڈوں کی قیمتوں کے مطابق بکرا یا مٹن کا گوشت 1600 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے، جبکہ گائے یا بیف کا گوشت 800 روپے فی کلو دستیاب ہے۔
اسی طرح برائلر مرغی زندہ 397 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے، جبکہ برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 238 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






