حکومت پنجاب نےگریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کی تمام خالی آسامیاں ختم کرنے کا پلان تیارکرلیا۔
حکومت پنجاب نے تمام محکموں سے خالی آسامیوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔
حکومت پنجاب نے اس حوالے سے تمام محکموں کو مراسلہ بھی لکھ دیاہے۔
حکومت کے جاری کفایت شعاری پروگرام کے تحت خالی آسامیوں ختم کرنے کا پلان تیارکرلیاگیاہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






