سرکاری ملازمین کےلئے بُری خبر

سرکاری ملازمین کےلئے بُری خبر

کفایت شعار پروگرام کے تحت محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔

سرکاری ملازمین کےلئے کفایت شعار پروگرام لاگوہوگیا۔ محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔ تنخواہ کی کٹوتی گریڈ 17 اوراوپر کے افسران کی ہوگی۔

محکمہ خزانہ نے تنخواہ کی کٹوتی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close