سانگھڑ میں شالیمار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق شالیمار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث چار مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں،زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کاکہناتھا کہ سپیڈ کم ہونے کے باعث ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی ہے۔ریلوے کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






