مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی، پروازیں بحال ہونا شروع ہوگئیں

لاہور مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد ایئرلائنز کی پروازیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کویت سے جزیرہ ایئر کی پاکستان کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں۔ یکم مارچ کے بعد جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں 150 سے زائد مسافر سوارتھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close