بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

 بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک جاری ملاقات ختم ہوگئی ۔

بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔بیرسٹر سلمان صفدر میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہوئے ۔
جیل ذرائع  کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات میں القادر کیس کی زیر سماعت اپیلوں پر قانونی مشاورت ہوئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close