انا للہ و انا الیہ راجعون ، سپیکر پنجاب اسمبلی کے گھر سے افسوسناک خبر

 سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

مرحومہ طویل عرصے سے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھیں. رشتہ داروں ، عزیز  و اقارب اور سیاستدانوں  نے سپیکر  پنجاب اسمبلی سے تعزیت  کی ۔
جنازے کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close