گھر آن لائن بک کروانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

عام طور پر گھر بنانا ایک مشکل اور پیچیدہ عمل سمجھا جاتا ہے، جس میں نقشے، اینٹیں، سیمنٹ اور مہینوں کی محنت شامل ہوتی ہے، لیکن اب مشہور ڈیزائنر جوڑی ’چارلس اور رے ایمز‘ کی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کے پوتے ڈیمیٹریس نے ایک ایسا طریقہ متعارف کروایا ہے جس سے گھر بنانا کسی ’لیگو‘ بلاکس کو جوڑنے جیسا آسان ہو جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق اییمز آفس نے ”اییمز پیویلین سسٹم“ متعارف کروایا ہے، جس کے ذریعے آپ اپنا گھر، دفتر، چھوٹی دکان یا نمائش کی جگہ آسانی سے بنا اور ڈیزائن کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close