ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے استعفی دے دیا ۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو بھجوادیاہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ حکومت نے میرا بطور چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی تقرر کیا ہے، میں نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمہ داری دیانتداری سے نبھانے کی کوشش کی۔
ایاز شوکت نے استعفے کے متن میں لکھاہے کہ چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی تقرر کی وجہ سے میرا بطور ایڈووکیٹ جنرل استعفیٰ منظور کر لیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






