عید الفطر کے قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پشاور میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ بیشتر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 20 سے 30 روپے فی کلو تک اضافہ ہوا ہے، جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپے فی کلو تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں





