پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
- پہلی سپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔
- دوسری سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہوگی۔
- تیسری سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔
- چوتھی سپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور جائے گی۔
یہ اقدامات عید کے موقع پر مسافروں کی سہولت اور سفری رش کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






