اہم ن لیگی رہنما کودل کا دوتہ ، ہسپتال سے اہم خبر آ گئی

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کر کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور ان کی طبیعت اب بہتر ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ ان کی دل کی دھڑکن غیر معمولی طور پر تیز ہو گئی تھی، جس کے باعث وہ دو روز تک پی آئی سی میں زیر علاج رہے۔ ان کے مطابق گزشتہ شب انجیوپلاسٹی کی گئی اور اب انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close