گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری

سندھ میں شناختی کارڈ بیسڈ گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کا عمل درآمد، دو نئی نمبر سیریز جاری

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے پراونشل موٹر وہیکل ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کرتے ہوئے قومی شناختی کارڈ پر مبنی گاڑیوں کے لیے دو نئی نمبر سیریز جاری کر دی ہیں۔ ایکٹ کے تحت گاڑی مالکان اپنی پرانی نمبر پلیٹ کو دوسری خریدی گئی گاڑی پر بھی استعمال کر سکیں گے۔ صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ نے نوٹیفیکیشن کی توثیق کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close