پاکستان کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔ وہ کراچی کے قومی ادارۂ امراضِ قلب میں زیرِ علاج تھیں۔
اسپتال انتظامیہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تابندہ لاری گزشتہ چند روز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ ان کی وفات کی خبر سے مداحوں اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ کی لہر دوڑ گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






