اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا

جیل ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزم بابر سلیم کی طبیعت خراب ہونے پر اسے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، جہاں وہ دورانِ علاج انتقال کر گیا۔

ذرائع کے مطابق بابر سلیم کا تعلق چکوال سے تھا اور وہ تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے کے تحت گرفتار تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close