سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے شب برات کے موقع پر شہریوں کے لیے خوشخبری دی ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شب برات کے موقع پر آج گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور سحری کے وقت گیس بلا تعطل فراہم کی جائے گی۔
مزید بتایا گیا کہ سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






