مسافروں کیلئے خوشخبری , کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

پی آئی اے کے مطابق یہ رعایت 10 فروری سے 10 مارچ تک لاگو ہوگی، جبکہ مسافر یکم مئی سے 15 مئی تک بھی پیرس کے کرایوں میں اس رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

پی آئی اے کے تمام ملکی ریجنل دفاتر میں پیرس کے لیے بکنگ 10 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ کرائی جا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close