کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی دو بوگیاں سرگودھا کے قریب ٹریک سے اتر گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کا واقعہ مونا ڈپو کے قریب پیش آیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ٹریک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جبکہ مرمت اور بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد ٹریک کو جلد دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






