رمضان 2026 میں مختلف مسلم ممالک میں روزوں کے اوقات میں فرق متوقع ہے۔ ابتدائی دنوں میں روزے تقریباً 12 گھنٹے طویل ہوں گے، جبکہ مہینے کے آخر تک یہ 13 گھنٹے کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔
پاکستان میں روزے کا دورانیہ موسم اور جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے تقریباً 13 سے ساڑھے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ خلیجی ممالک جیسے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت میں روزوں کا دورانیہ تقریباً 12 سے 13 گھنٹے ہوگا۔ جبکہ برطانیہ، جرمنی اور یورپ کے دیگر بلند عرض بلد والے علاقے طویل روزے رکھنے والے مسلم ممالک میں شامل ہیں، جہاں روزوں کا دورانیہ زیادہ ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






