انا للہ وانا الیہ راجعون ، اہم شخصیت ا نتقال کر گئے Posted on January 26, 2026 by Hafsa Yasmeen جماعت اسلامی پی پی 169 کے نائب امیر اور سیکرٹری سیاسی امور جہانگیر ایثار انتقال کر گئے ہیں۔ جہانگیر ایثار کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر جامع مسجد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں