عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، 17 جنوری کو سندھ بھر کے سرکاری اور نجی اسکول و کالجز بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close