مسلم لیگ ن کو دھچکا ، اہم رہنما انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری  یوسف خان وفات پاگئے۔

یوسف خان کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی فرانس کی سیاسی سماجی شخصیات مرحوم کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔

مرحوم انتہائی ملنسار اور اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close